فیما کی خلاف ورزی کرنے پر انفارسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کالکی بھگوان اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
حیدرآباد: انفارسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے اپنے آپ کو خدا دعوی کرنے والے کالکی بھگوان اور ان کے بیٹے کے خلاف فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیاہے۔