کشمیری بھائیوں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مودی نے توڑی اپنی خاموشی ،کہا کہ ان پرحملہ کرنے والے سر پھرے ہیں ، ریاستی حکومت سے اقدام کا مطالبہ کیا
مودی نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ کشمیریوں ہر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدام اٹھایا جائے ،کانپور کی ایک ریلی میں مودی نے عوام سے مخاطب ہو