کرہل سے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو کو ملی جیت
ابتدائی رحجانات سے یہ واضح ہوگیاتھا کہ ریاست میں دوبارہ بی جے پی اقتدار میں آنے کی طرف گامزن ہے‘ وہ نصف سے زیادہ تعداد پر سبقت میں دیکھائی دے
ابتدائی رحجانات سے یہ واضح ہوگیاتھا کہ ریاست میں دوبارہ بی جے پی اقتدار میں آنے کی طرف گامزن ہے‘ وہ نصف سے زیادہ تعداد پر سبقت میں دیکھائی دے
سات مراحل میں ہونے والی اترپردیش اسمبلی انتخابات میں تیسرے مرحلے کی رائے دہی20فبروری کو ہوگیکرہل یقینا 2022اسمبلی انتخابات کے نقشہ پر اپنی بہترسیاسی موجودگی کا احساس نہیں رکھتا تھا