کیرالہ کے مندر میں آتش بازی کے حادثے میں کم از کم 154 افراد زخمی ہو گئے۔
کاسرگوڈ کے ایم پی راج موہن اُنیتھن نے کہا کہ یہ واقعہ آدھی رات کے بعد اس وقت پیش آیا جب تہوار منانے کے لیے پٹاخے پھوٹے جا رہے تھے۔
کاسرگوڈ کے ایم پی راج موہن اُنیتھن نے کہا کہ یہ واقعہ آدھی رات کے بعد اس وقت پیش آیا جب تہوار منانے کے لیے پٹاخے پھوٹے جا رہے تھے۔
کسر گوڑ کے ایک معروف وکیل سی شکور کی شادی اکٹوبر1994میں ڈاکٹر شینہ سے ہوئی تھی‘ اور ان کی شادی انڈین یونین مسلم لیگ کے سربراہ قائد پاناکاڈ سید حیدرعلی