میں سر پر کفن باندھ کر نکلتی ہوں: حیدرآباد کی 65 سالہ خالدہ پروین،سی اے اے،این آر سی اور این پی آر کے سخت مخالف
حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سارا ملک احتجاج میں شریک ہوگیا ہے۔ اس قانون کے خلاف ہر عمر کے افراد نے اپنے اپنے طورپر احتجاج میں حصہ لے رہا