Saturday , October 19 2019

Tag Archives: Kills

ملکاجگری میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کاقتل، کھانے میں زہر دیا بعد ازاں نعش کے ٹکڑے کردئے، قتل کئے جانے پر بیوی اور بیٹی لاعلم

حیدرآباد: شہر کے ملکاجگری علاقہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے اپنے باپ کا بے رحمانہ قتل کردیا اور بعدازاں نعش کے ٹکڑے کرکے انہیں ایک بکیٹ میں جمع کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق 80سالہ ریٹائرڈ ریلوے ملازم سوتاری ماروتی اپنے بیٹے 39سالہ کشن کے ساتھ …

Read More »

تلنگانہ: آدمی نے بیوی اور بچہ کا قتل کر کے نعشوں کو جلاڈالا۔

سنگاریڈی (تلنگانہ): ایک آدمی نے اپنی بیوی اور ایک چار سال کے بچہ کو مبینہ طور پر مار مار کر انہیں قتل کردیا۔ بعد ازاں ان نعشوں کو نذ ر آتش کردیا۔ یہ واقعہ سنگاریڈی ضلع کے ناگل گڈا منڈل کے کسر گوٹی گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

دہلی: ایک آدمی نے اپنی دونوں بیویوں کا قتل کردیا۔

نئی دہلی: ایک آدمی کو اپنی دوبیویو ں کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزم جمشید عالم یہ جرم کرنے کے بعد اپنے گھر کو باہر سے تالا لگاکر چلاگیا۔ پولیس ٹیم اس کے آبائی وطن بہار کا دورہ بھی کی لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ …

Read More »

ٹامل ناڈو: فیس بک پر غیر مردوں سے چیٹنگ کرنے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔

ترینوویلی (ٹاملناڈو): ترینوویلی ضلع میں ایک مزدور پیشہ شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ اس نے قتل کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی ہمیشہ فیس بک پر غیر مردوں سے چیٹنگ کیا کرتی تھی۔ انگریزی اخبار ویب …

Read More »

دہلی: دوست کی بیوی سے شادی کرنے کیلئے دوست کا قتل

نئی دہلی: دہلی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ ایک آدمی کو اپنے ہی دوست کی بیوی پسند آگئی او راس سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کچھ دنوں بعد پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک آدمی کا ٹرین حادثہ میں موت ہوگئی ۔جب پولیس موقع واردات پر پہنچ کر …

Read More »

حیدرآباد: شوہر نے بیوی او ربچہ کا قتل کردیا۔

حیدرآباد: شہر میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک آدمی نے اپنی بیوی اور بچہ کو جان سے مارڈالا۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش کا رہنے والا راجیش جو اپنی بیوی او رچھوٹے بچہ کے ساتھ جاریہ مہینہ کے ۰۱/ تاریخ کو شہر منتقل ہوا تھا۔ اس …

Read More »

حیدرآباد : روزانہ کی ہراسانیوں سے تنگ آکر بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ 

حیدرآباد: شہر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیاجہاں ایک عورت نے اپنے شوہر کو اس کی روزانہ کی ہراسانی ، مارپیٹ سے تنگ آکر اس قتل کرکے خود کو پولیس کے حوالہ کردیا ۔ یہ واقعہ جگدگیری گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ مقامی انگریزی اخبار ’’ ٹائمس …

Read More »

تلنگانہ : بیٹی کو تنگ کرنے پر باپ نے نوجوان کا قتل کردیا ۔ 

تلنگانہ : ریاست کے نرمل ضلع کے کیڈم منڈل میں ایک آدمی نے اپنی بیٹی کو تنگ کرنے والے نوجوان لڑکے کا قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم لسمو نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک نوجوان لڑکا جس کانام لکشمن بتایا جاتا ہے اس سے بات کرنے کی کوشش …

Read More »

حیدرآباد: شوہر نے حاملہ بیوی کو مار ڈالا ۔ 

حیدرآباد: شہر میں ایک شخص نے معمولی بحث و تکرار کے بعد اپنی حاملہ بیوی کا قتل کردیا ۔ یہ واقعہ آصف نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق وجئے کمار نے اپنی بیوی شالینی تین ماہ کی حاملہ کا قتل کردیا ۔ پولیس نے بتایا کہ …

Read More »

حیدرآباد: بیوی کے کردار پر شک ، شوہر نے بیوی کا قتل کردیا ۔

حیدرآباد: شہر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرڈالا کیونکہ وہ اسے شک تھا کہ اس کی بیوی کے غیر مرد کے ساتھ تعلقات تھے ۔ محض شک کی بنیاد پر اس نے یہ اقدام کرڈالا ۔ یہ واقعہ گوپالپورم پولیس اسٹیشن …

Read More »
TOPPOPULARRECENT