پائلٹ کا انڈیگو سے استفسارجب میں نے شکایت ہی نہیں کی تو کامرا پر امتناع کیوں عائدکیاگیا
نئی دہلی۔مذکورہ انڈیگو پائلٹ جو ممبئی سے لکھنو جانے والے ائیرلائن کی فلائٹ پچھلے منگل کی آڑان بھر رہے تھے جس میں اسٹانڈاپ کامیڈین کونال کامرا کی اینکر ارنب گوسوامی