Kul hind pyame insaniat form

جو مذہب ظلم و زیادتی اور فساد برپا کرنے کی بات کرے وہ مذہب مذہب نہیں ہو سکتا. سوامی چتر پرکاش آنند سرسوتی کا پیام انسانیت کے جلسے میں اظہار خیال

جو مذہب ظلم و زیادتی اور فساد برپا کرنے کی بات کرے وہ مذہب مذہب نہیں ہو سکتا، ساری دنیا میں بہت سے لوگ ظلم و تشدد کے شکار ہیں،