ایودھیاتنازعہ۔ سپریم کورٹ 1993کے حصول اراضی قانون کے خلاف درخواست پر سنوائی کرے گا۔
سال1991سے 1993کے درمیان مرکز نے ایودھیا میں جملہ 67.73ایکڑ زمین لے لی تھی جس میں 0.313ایکڑ اراضی متنازعہ ڈھانچہ تھا‘جس کو6ڈسمبر کے دن شہید کردیاگیاتھا حکومت کے مطابق جملہ 97.390ایکڑ