بی جے پی لیڈر رامیش بدورائی کی بدکلامی کا سلسلہ بدستور جاری‘ والدین سے پوچھا’بچے کیوں پیدا کئے‘۔ ویڈیو
پریشان حال اور بظاہر ناراض والدین سیاسی جماعتوں سے الیکشن کے وقت ان کے دوہرے معیار پر سوال اٹھاتے ہیں۔ اتوار 12 جنوری کو ایک ویڈیو آن لائن منظر عام