لوک سبھا الیکشن 2019: کانگریس نے کرناٹک میں دو باغی امیدواروں کو پارٹی سے نکا ل دیا۔
امرتا شینوائی اور شان الحق کو کانگریس نے پارٹی سے نکال دیا کیونکہ وہ پارٹی امیدواروں کے خلاف اوڈوپی ۔ چکمنگلور اور بیدر پارلیمانی حلقہ سے مقابلہ کررہے تھے۔ بنگلورو۔