پرگیہ ٹھاکر کی امیدواری پر 71سابق سیول سرونٹ نے مودی کو مکتوب لکھ کر جتایا اعتراض۔ ویڈیو
حیدرآباد۔ مدھیہ پردیش کے لوک سبھا حلقہ بھوپال سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو بی جے پی نے اپنا امیدوار بنایا ہے جو 2008کے مالیگاؤں بم دھماکوں میں کلیدی ملزم