Tuesday , September 17 2019

Tag Archives: Lok Sabha Election

ایک اپوزیشن مکت انڈیا بڑے بحران کا ثبوت ہے‘ راج دیپ سردیسائی

جمہوری کا توازن خطرے میں ہے‘ ضرورت سے زیادہ زور پر کہاں سے چیالنج ملے گا؟ نعروں کے درمیان رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد اپوزیشن کے ایک سینئر لیڈر ”ایسا لگ رہا ہے کہ یہ دس سال کی مودی حکومت کا مینڈیٹ ہے“۔ مذکورہ رکن پارلیمنٹ …

Read More »

لوک سبھا الیکشن کے بعد اپوزیشن کا ایک ساتھ رہنا مشکل نظر آرہا ہے

لوک سبھا الیکشن میں بڑی شکست کے بعد اپوزیشن کے خیمہ میں کھلبلی ہے۔ کانگریس میں جہاں ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا دور چل رہا ہے وہیں سکیولر خیمہ کے باقی پارٹیاں الگ الگ راستوں سے شکست کے اسباب کی تلاش میں ہیں۔ کچھ اپنے الیکشن ساتھیوں …

Read More »

شکست کے بعد بھی‘ بہار کے مظاہرے میں اے ائی ایم ائی ایم کو اچھال کی امید دیکھائی دے رہی ہے

پٹنہ۔کشن گنج لوک سبھا سیٹ پر شکست کے بعد بھی اے ائی ایم ائی ایم کے اسدالدین اویسی اس بات کاتاثر دیکھنے میں کامیا ب ہوگئے ہیں کہ تین میں سے اسمبلی حلقوں میں وہ آگے رہے جبکہ تیسرے اسمبلی حلقہ میں وہ دوسرے مقام پر رہے ہیں۔ مذکورہ مظاہرہ …

Read More »

تین سیٹوں پر ضمانت ضبط‘ عآپ نے تسلیم کیا۔ غلطیاں ہوئی ہیں‘ جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے

عام آدمی پارٹی کے تین امیدواروں نے16.6%ووٹ شیئر کے ساتھ اپنے ضمانت گنوائی۔ پارٹی کے ایک او رسینئر کیڈر نے کہاکہ پارٹی کی بڑی غلطی یہ رہی کہ مستحق اراکین اسمبلی کو امیدوار نہیں بنایا ہے نئی دہلی۔امیدوارکے ”خراب انتخاب“کے امکانی خوف کے ساتھ عام آدمی پارٹی جس نے 18.1فیصد …

Read More »

کانگریس کے خلاف اگر ایس پی ‘ بی ایس پی اتحاد کرتی ہے تو وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں؟۔

سہارنپور۔یہ وہ ہے جو اترپردیش کے سہارنپور میں برہم مسلم ووٹرس کہہ رہے ہیں کے اگر ایس پی ‘ بی ایس پی آر ایل ڈی کی کانگریس کے خلاف مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں کوئی ایک رائے بنتی ہے تو ‘کیا وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں؟یہ وہ ہے …

Read More »

لوک سبھا الیکشن 2019۔ وزیراعظم کا قوم پرستی کارڈ کام نہیں کرے گا‘ پنچاب چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ کا بڑا بیان

ہمیشہ سیدھی بات کرنے والے چیف منسٹر پنچاب کیپٹن امریندر سنگھ نے بی جے پی کی جانب سے بالاکوٹ فضائیہ حملے کے بعد قومی سکیورٹی او رقوم پرستی کے متعلق ایک ذہن بنانے کی کوشش کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ’’ یہ کارڈ کام کرنے والا نہیں ہے‘‘۔ پنجاب۔پنجاب …

Read More »

کانگریس ‘ جے ڈی ( ایس ) سیٹوں کی تقسیم میں راہول گاندھی سے دیوی گوڑا کا استفسار‘ ہمارے لئے دس سیٹیں چھوڑدیں

مجوزہ لوک سبھا الیکشن کے لئے کرناٹک میں کانگریس اورجنتا دل سکیولر کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا اعلان 10مارچ تک متوقع ہے۔ نئی دہلی۔چہارشنبہ کے روز مذکورہ تبدیلی سے واقف دونو پارٹیوں کے لیڈران نے بتایا کہ مجوزہ لوک سبھا الیکشن کے لئے کرناٹک میں کانگریس اورجنتا دل سکیولر …

Read More »

کیا اسدالدین اویسی یوپی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گے؟۔

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر او رحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی یوپی کے کسی لوک سبھا سیٹ سے مقابلہ کرسکتے ہیں۔ پارٹی کی ریاستی کمیٹی اس ضمن میں ایک تجویز قومی صدر کو بھیجنے کی تیاری کررہی ہے۔ اترپردیش میں لوک سبھا چناؤ لڑنے اور …

Read More »
TOPPOPULARRECENT