مدھیہ پردیش : وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے ’’ مکھیہ منتری یوا سوابھیمان یوجنا ‘‘ کی شروعات کی ،ریاست سے بیروزگاری ختم کرنے کی جانب اہم قدم
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے۔ کمل ناتھ حکومت نے ریاست کے شہری غریب نوجوانوں کے لیے 100 دن کا