مخالف ماؤنواز کارروائیوں میں شدت کے درمیان تلنگانہ کے ڈی جی پی کے سامنے 37 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی۔
مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، اور تلنگانہ میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے شروع کی گئی بڑی کارروائیوں کے پیش نظر ماؤنواز بڑی تعداد میں ہتھیار ڈال رہے ہیں۔ حیدرآباد: