مسلم مورتیاں بناتے ہیں،ہندو ان کی عبادت کرتے ہیں۔ حیدرآباد کے محبوب چوک علاقہ پر خصوصی رپورٹ
حیدرآباد: حیدرآباد ایک فرخندہ شہر ہے۔ یہاں پر قدیم روایات موجود ہیں۔ حیدرآباد کا پرانا شہر اپنی ایک تاریخ رکھتا ہے۔ یہاں پر قدم قدم پر تاریخی عمارتیں، محلات اور