ممتا کی ریالی۔ راہول نے کھڑگے ‘ سنگھوی کو ’’ متحدہندوستان‘‘ پیغام دینے کے لئے متعین کیاہے۔
نئی دہلی۔ہفتہ کے روز منعقدہ ترنمول کانگریس اور مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی کی میگا اپوزیشن ریالی کی حمایت کا ایک روز قبل راہول گاندھی نے اعلان کیا۔