من موہن سنگھ نے راجستھان سے راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی کیاداخل‘ بی جے پی نے کہاکہ وہ امیدوار کھڑا نہیں کرے گی
من موہن سنگھ منگل کے روز جئے پور پہنچے اور پرچہ نامزدگی کے چار سیٹس ضمنی الیکشن کے لئے مقرر کئے گئے ریٹرنگ افیسر کی موجودگی میں داخل کئے‘ 26اگست