پاریکر جی، پی ایم کو خوش کرنے کے لئے مجھ پر حملہ نہ کریں : راہل گاندھی
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر دفاع اور گووا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر سے دو روز قبل ان کی خراب صحت کی وجہ سے ان سے ملاقات کی
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر دفاع اور گووا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر سے دو روز قبل ان کی خراب صحت کی وجہ سے ان سے ملاقات کی
رافیل ڈیل سے متعلق ایک آڈیوٹیپ پرجاری تنازعہ کے درمیان کانگریس صدرراہل گاندھی نے منگل کوگوا کے وزیراعلیٰ منوہرپاریکرسے ملاقات کی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس ملاقات میں راہل