Manoj Joshi

یہاں تک پہنچنے کےلئے بہت محنت کرنا پڑا ۔ میری تصاویر میرے سامنے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دی جاتی تھیں : اداکار منوج جوشی نے پرانے دن یا دکئے ۔ 

ممبئی : پریم رتن دھن پائیو ، ہنگامہ ، کیونکہ اسی طرح دوسرے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کرنے والے منوج جوشی نے بتایا کہ انہیں یہاں تک پہنچنے کےلئے