ترکی: تاریخی میوزیم دوبارہ مسجد صوفیا میں تبدیل، پہلی اذان دی گئی۔ 24 جولائی سے باضابطہ نمازوں کا آغاز۔ صدرترکی کا اعلان
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے استنبول کی تاریخی عمارت صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامہ پر دستخط کردئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی