Mass

کرناٹک: رکن اسمبلی کے فرزند کی شادی۔ سینکڑوں افراد کی شرکت۔ ریاستی وزیر صحت نے بھی شرکت۔ رہنمایانہ اصولوں کی مبینہ خلاف ورزی۔ ایف آئی آر درج

بنگلور(کرناٹک): کیا اس ملک میں سیاسی قائدین اور عام آدمی کیلئے قانون الگ الگ ہیں؟ آئین ہر ہندوستانی کیلئے یکساں ہیں۔ چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو،