حیدرآباد کے اسکول میں معمولی مسئلہ پر نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کی جانچ کا ایم بی ٹی نے کیامطالبہ
ایم بی ٹی کے رہنما امجد اللہ خان نے کہا کہ پولیس کو ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جنہوں نے اسکول میں زبردستی گھس کر معاملے کو بڑھایا۔