علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جوہر لال نہرو میڈ یکل کالج کی ٹیم نے الہ آباد کے کنبھ میلے میں بھی اپنا مفت کیمپ کھول کرانسان دوستی کی اور قومی یکجہتی کی اعلی مثال پیش کی
الہ آبا د۔ ۱۵ جنوری سے شروع ہوے حیدر آباد کے کنبھ میلے میں اب تک ۲ کڑوڑ لوگ عقیدت مند آچکے ہیں اور ہر دن ہزاروں لوگوں کہ آمد