ثالث نے حلف نامہ میں کہا‘ احتجاج پرامن‘ پولیس نے سڑکیں بند رکھی ہیں
مذکورہ حلف نامہ میں اس بات کا بھی ذکر کیاگیا ہے کہ پولیس نے غیر ضروری سڑکیں بند کردی ہیں جس کی وجہہ سے لوگوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں
مذکورہ حلف نامہ میں اس بات کا بھی ذکر کیاگیا ہے کہ پولیس نے غیر ضروری سڑکیں بند کردی ہیں جس کی وجہہ سے لوگوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں
شہریت قانون کے خلاف پچھلے دو مہینوں سے زیادہ دہلی کے شاہین باغ میں احتجاجی مظاہرہ چل رہا ہے جس کی قیادت کوئی اور نہیں بلکہ خواتین کررہے ہیں۔ شاہین
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے شاہین باغ پر مقرر کردہ ثالثی گروپ نے جمعرات کے روز احتجاجیوں کو بتایا کہ بند سڑک کس مسئلہ کس طرح حل کیاجائے