طالب علم پر منگلورو میں گینگ کا حملہ’دی کیرالا اسٹوری سے کچھ بھی نہیں سیکھا‘۔
متاثرہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر خاطیوں کے خلاف شکایت درج کرائی اور مذکورہ گینگ کے خلاف کاروائی کی مانگ کی۔معاملے کی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔ دکشنا کننڈا۔منگلورو شہر
متاثرہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر خاطیوں کے خلاف شکایت درج کرائی اور مذکورہ گینگ کے خلاف کاروائی کی مانگ کی۔معاملے کی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔ دکشنا کننڈا۔منگلورو شہر
مذکورہ بی جے پی ایم‘ جس پر سخت یواے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں‘ شدید طبی بیماریوں کے حوالے کے بعد ضمانت پر رہا کیاگیاہے
سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا