ادوایات پر مشتمل گائے کے پیشاب کی ستائش ائی ائی ٹی ڈائرکٹر نے کی‘ کارتک چدمبرم اور دیگر رضاکارانہ تنظیموں کی تنقید کا کرنا پڑا سامنا۔
یہ تبصرہ ایک تقریر کا حصہ تھا جس کے دوران انہوں نے ایک سنیاسی کا واقعہ سنایا جو گوموترا (گائے کا پیشاب) پینے کے بعد تیز بخار سے صحت یاب