ماں مینکا گاندھی کے متنازع بیان کے بیان بیٹے ورون گاندھی مسلمانوں سے کہی یہ بات
اتر پردیش کے پیلی بھیت نشست سے بی جے پی کے امیدوار ورون گاندھی نے مرکزی وزیر اپنی والدہ مینکا گاندھی کے بر عکس مسلمانوں کے متعلق ایک بیان دیا
اتر پردیش کے پیلی بھیت نشست سے بی جے پی کے امیدوار ورون گاندھی نے مرکزی وزیر اپنی والدہ مینکا گاندھی کے بر عکس مسلمانوں کے متعلق ایک بیان دیا
ملک میں عام انتخابات چل رہے ہیں اور انتخابی تشہیر زوروں پر ہے،اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں بھی ہو رہی ہے اور انتخابی کمیشن بھی اپنے کارنامہ دکھا رہا
مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے کل ایک ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ میں اس بار بھی جیت رہی ہوں مسلمانوں کے ووٹ کے بغیر مجھے پارلیمنٹ میں جانا اچھا