مرکیوری مشن کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران بڑے پیمانے پر راشن کٹس کی تقسیم۔ تصویریں
مرکیوری مشن نے اب تک 14539راشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی ہے جس کے لئے 1.46کروڑروپئے خرچ کئے اور مذکورہ راشن کٹس کی تقسیم 70علاقوں میں کی گئی ہے۔