ہماچل کے تین پنچایتوں نے پلواماں حملے کے بعد تارکین کشمیر کے داخلے پر لگائی روک
مذکورہ پنچایتیں ہامیر پور ضلع کے سب ڈویثرن نادوان کے تحت آنے والے بہار موتی ‘ ضلع بلاس پور کے ہارنورا‘ اورکانگرا ضلع کے بھاریادا کے تحت آتی ہیں۔ ِشملہ۔
مذکورہ پنچایتیں ہامیر پور ضلع کے سب ڈویثرن نادوان کے تحت آنے والے بہار موتی ‘ ضلع بلاس پور کے ہارنورا‘ اورکانگرا ضلع کے بھاریادا کے تحت آتی ہیں۔ ِشملہ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ‘ بنگلہ دیش اور افغانستان کے باشندوں کی شہریت حاصل کرنے والوں کی 3400سے درخواستیں ریاستی اور مرکزی حکومت میں زیر التوا ء ہیں۔ نئی دہلی۔