mim

دہلی فسادات: مجلس اتحادالمسلمین کے تمام اراکین پارلیمان،اسمبلی و بلدیہ کی ایک ماہ کی تنخواہ کا عطیہ

حیدرآباد: مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے اپنی پارٹی کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پرپارٹی کے ہیڈ کواٹر دارالسلام حیدرآبادمیں خطاب کرتے ہوئے