پچھلے دوماہ میں سب سے کم1,14,460معاملات ہندوستان میں درج۔ کویڈ19
نئی دہلی۔اتوار کے روز وزرات صحت اور خاندانی بہبود نے جانکاری دی تھی کہ ہندوستان میں پچھلے24گھنٹوں میں 1,14,460نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس میں 1,89,232لوگ ڈسچارج ہوگئے ہیں