حیدرآباد میں میر عالم ٹینک پل کی تعمیر کا کام شروع
یہ ٹینڈر کے این آر کنسٹرکشن لمیٹڈ کو 319.24 کروڑ روپے میں دیا گیا تھا، جو کہ حکومت کے 304.36 کروڑ روپے کے اصل تخمینہ سے 4.89 فیصد اضافہ ہے۔
یہ ٹینڈر کے این آر کنسٹرکشن لمیٹڈ کو 319.24 کروڑ روپے میں دیا گیا تھا، جو کہ حکومت کے 304.36 کروڑ روپے کے اصل تخمینہ سے 4.89 فیصد اضافہ ہے۔
راجندر نگر۔دو محکموں کے درمیان میں رابطے کی کمی کی ایک تازہ مثال‘ مذکورہ جی ایچ ایم سی دراصل روڈ اور بلڈنگ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے میرعالم تالاب کے قریب