سونیا گاندھی نے کویڈ بد انتظامی پر مرکز کو بنایا تنقید کا نشانہ ’ایک سال کی تیاری کے باوجود‘
سونیاگاندھی نے کہاکہ حزب اختلاف کے تعمیری مشوروں کو سننے کے بجائے مرکزی وزرا ء تجاویز پیش کرنے والے حزب اختلاف کے قائدین کو نشانہ بنانے کے کام پر مامور
سونیاگاندھی نے کہاکہ حزب اختلاف کے تعمیری مشوروں کو سننے کے بجائے مرکزی وزرا ء تجاویز پیش کرنے والے حزب اختلاف کے قائدین کو نشانہ بنانے کے کام پر مامور
ٹوئٹر کے سہارے گاندھی نے مرکزی حکومت پر اس کے فیصلوں کے حوالے سے تنقید کی جو وباء کو روکنے کے بجائے وائرس کو تیزی کے ساتھ پھیلنے میں مدد