اکھیلیش یادو کی توہین کے خلاف یوپی اسمبلی میں سماج وادی پارٹی اراکین کا احتجاج تیسرے دن میں داخل
لکھنؤ:سماجوادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو کو پریاگ راج جانے سے روکنے اور ان کے کارکنوں کے خلاف مجرمانہ مقدمہ درج کئے جانے کے معاملے کےسلسلے میں اترپردیش اسمبلی