مودی 3.0 میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے درمیان راہل نے 5 ماہ میں 46.5لاکھ روپے کا منافع کمایا
اس منافع کا حساب رائے بریلی حلقہ کے لیے راہول گاندھی کے ذریعہ لوک سبھا کے نامزدگی میں ظاہر کیے گئے شیئرز کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔ نئی دہلی: