یوگی آدتیہ ناتھ کے’مودی جی کی سینا‘ والے بیان پر سابق نیوی چیف نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط
نیوی کےسابق چیف ایڈمرل ایل رام داس نے ہندوستانی فوج کو ‘مودی جی کی سینا’ کہنے کو لےکر الیکشن کمیشن میں اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی شکایت