مذکورہ کاروائی میں ایک ”امتناع“ ایسی تنظیموں کے خلاف جس کا وعدہ پارٹی نے کیاہے
جئے پور۔ راجستھان چیف منسٹر اشوک گہلوٹ نے الیکشن کمیشن پر زوردیاکہ وزیراعظم نریندرمودی کی انتخابات کی زیراثر ریاست کرناٹک میں مہم پر امتناع عائد کریں۔ ایک پریس کانفرنس سے