مغل پورہ پولیس اسٹیشن کا ٹوئٹر آفیشل اکاؤنٹ معطل، قواعد کی خلاف ورزی پر ٹوئٹر انتظامیہ کی کارروائی
حیدرآباد(تلنگانہ): ساؤتھ زون میں واقع مغل پورہ پولیس اسٹیشن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو آج ٹوئٹر انتظامیہ نے ٹوئٹر کے قواعد کی خلاف ورزی پر مغل پورہ پولیس اسٹیشن کا آفیشل