Molanan Mahmood Madani

ہم نے دفعہ 370کی تائید کی تاکہ کشمیر و لداخ میں ترقی ہوسکے، پاکستان ہندوستانی مسلمانوں کی فکر چھوڑدیں: مولانا محمود مدنی کی سوئزرلینڈ میں پریس کانفرنس

جنیوا(سوئزلینڈ): ہندوستان کے علماء اور یوروپ پارلیمنٹ کے ارکان نے مشترکہ طورپر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔یہ پریس کانفرنس جینوا پریس کلب میں منعقد کی گئی تھی۔ اس موقع پر