تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس 30 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
کالیشورم پراجکٹ پر گھوس کمیشن کی رپورٹ پر بحث ہونے کی توقع ہے، جب تلنگانہ ہائی کورٹ نے رپورٹ کو منسوخ کرنے کے عبوری احکامات جاری کرنے سے انکار کردیا