آر ایس ایس سربراہ کے ریمارکس پر اویسی نے کہاکہ ”مسلمان سب سے زیادہ کنڈوم کا استعمال کرتے ہیں‘ آبادی گھٹی ہے“
اکٹوبر5کے روز سالانہ دسہرہ تقریب کی افتتاح سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس سربراہ نے مساوی آبادی پالیسی کو لاگو کرنے پر زوردیاتھا۔حیدرآباد۔ اے ائی ایم ائی ام سربراہ