ایف بی آئی کی ’ٹاپ 10 موسٹ وانٹڈ‘ کی فہرست میں شامل خاتون کو بھارت میں بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
اس کے بیٹے کو صحت اور نشوونما کے متعدد مسائل تھے، جن میں شدید ترقیاتی خرابی، سماجی خرابی، ہڈیوں کی کثافت کے مسائل، اور پھیپھڑوں کی دائمی بیماری شامل ہے۔