مولانا نصیر الدین کی تدفین سعید آباد میں عمل میں ائی
حیدرآباد۔ مولانا نصیر الدین کی نماز جنازہ سعید آباد عیدگاہ اجالے شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ سے متصل قبرستان میں ہفتہ کے روز عمل میں ائی ہے۔