شریعت پر ہم عمل نہیں کرینگے مگر ہم کہتے ہیں کہ جج صاحب آپ شریعت کے مطابق فیصلہ کیجئے، یہ کیا طریقہ ہے؟ ۔ مولانا سجاد نعمانی کا پرانا مگر اہم ویڈیو۔
مولانا فرماتے ہیں:- ایک غیر مسلم تھا بچھارا وہ نا سمجھ تھا، اسکو زور کا پیشاب لگا، سامنے ایک نالی دکھائی دی، وہی بیٹھ کر پیشاب کر دیا۔ اب اندر