ہندوستان میں برقعہ پر امتناع‘ شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی سے استفسار میں لنکا کی پہل کا حوالہ دیا
شیو سینا نے اپنے ترجمان سامنا کے اداریہ میں کہاکہ ”وزیراعظم نریندر مودی کو یہ سب کرنا چاہئے۔ یہ سرجیکل اسٹرائیک کی طرح ہمت کا کام ہے“ ممبئی۔ایسٹر اتوار کے