بی ایس ایف جوان کا گھر دہلی کے کھجوری میں جلادیا گیا، فسادیوں نے پاکستانی یہاں اؤ شہریت حاصل کرو کا نعرہ لگایا
نئی دہلی: پچھلے کچھ دنوں میں شمال مشرقی دہلی کی مختلف کالونیوں میں گھروں کے اندر چھپے ہوئے سیکڑوں اور ہزاروں مسلم خاندانوں میں سے ایک محمد انیس تھا۔ انہوں