Tag Archives: Mumbai

ممبئی: 20سالہ لڑکی تیز دھار چاقو کے حملہ میں فوت، قاتل فرار

ممبئی: ممبئی کے گھاٹ کوپر کے نارائن نگر میں ایک نامعلوم شخص نے ایک بیس سالہ لڑکی پر تیز دھار چاقو سے حملہ کردیا جس سے لڑکی فوت ہوگئی۔ متوفیہ کی شناخت میناکشی برجیش چورسیا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لڑکی کو فوری دواخانہ لیجایاگیا جہاں ڈاکٹرس نے انہیں …

Read More »

ممبئی: خاتون آٹو ڈرائیور شیرین سوشل میڈیا پر مقبول، دبنگ لیڈی کی متاثرکن کہانی

ممبئی: ان دنو ں سوشل میڈیا پر دبنگ لیڈی تصویر وائرل ہورہی ہے۔۔ اور ان کی شادی بھی ٹوٹ چکی ہے۔ اس کے انہوں نے پختہ زندگی میں آگے بڑھنے کا پختہ عزم کرلیا ہے۔ شیرین المعروف دبنگ لیڈی اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ”میں ایک غریب …

Read More »

ممبئی: زبردست بارش، 54فلائٹس کا رخ موڑدیا گیا، 52فلائٹس منسوخ، 5ٹرینوں کو جز وقتی طور پر روک دیا گیا۔ آج ریاستی حکومت نے کیا عام تعطیل کا اعلان

ممبئی: پچھلے تین چار دنوں سے ممبئی میں زبردست بارش ہورہی ہے۔ عام زندگی متاثر ہوگئی۔ بعض اسکولس کو تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے۔ 54فلائٹس کو قریبی ایئر پورٹس روانہ کردیاگیا ہے جبکہ 52فلائٹس کو تیز بارش کی باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمٹیڈ کے ترجمان …

Read More »

ممبئی: پانی کے مسئلہ پر دیور نے بھابھی کا قتل کردیا۔

ممبئی: ملک میں قلت آب کا مسئلہ میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ لوگ پانی کیلئے ایک دوسرے کی جا ن لینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ ممبئی میں دیور نے پانی کے مسئلہ پر بھابھی کی جان لے لی۔ متوفیہ کے شوہر نے پولیس کوبتایا کہ عوامی …

Read More »

بڑا حادثہ: ممبئی میں موسلادھار بارش سے عام زندگی متاثر،17افرادہلاک، کئی لوگ زخمی

مہاراشٹر کے پونے میں واقع کوندھوا میں ایک دویوارکے منہدم ہونے سے 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ فی الحال وہاں راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ وہیں ا س حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں کی تعداد کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ فائر ڈپارٹمینٹ کے افسر نے …

Read More »

شدیدپانی کی بحران سے ممبئی دوچار کیونکہ جھلیں سوکھ گئی ہیں۔

جھیلوں میں 4.95فیصد ہی پانی بچا ہوا ہے‘ مذکورہ بی ایم سی نے شہر کے اپنے سات ملین لوگوں کی پیاس بجھانے کے لئے اہمیت کے حامل آبی ذخائر کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ممبئی۔اپنے ایک غیرمعمولی بیان میں برہن ممبئی میونسل کارپوریشن(بی ایم سی) نے جمعرات کے روز مانسون …

Read More »

پرگیا ٹھاکر بالآخر این ائی اے کورٹ میں ہوئی پیش

شمالی مہارشٹرا کے مالیگاؤں میں ایک مسجد کے قریب میں کھڑی ایک موٹرسیکل میں 29ستمبر2008کے روز ہوئے بم دھماکے میں چھ لوگوں کی موت اور ایک سو سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے ممبئی-مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ …

Read More »

عدالت جانے کے لئے پرگیا ٹھاکر بیمار ہیں مگر تقریب میں جانے کے لئے صحت مند

جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ وہ ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہیں بھوپال سے ممبئی سفر کرنے کی حالت میں نہیں ہیں بھوپال۔مالیگاؤں 2008بم دھماکہ کیس میں اس ہفتہ دوسری مرتبہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر پیش ہونے سے قاصر رہی۔جمعرات کے روز …

Read More »

کانگریس کے ارونگ زیب کے فقرے پرمسلم باڈی کی ایف ائی آر

ممبئی۔ ایک مسلم گروپ نے گھاٹ کوپر پولیس اسٹیشن میں کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کے لول سبھا امیدوار برائے ممبئی نارتھ ویسٹ سنجے نروپم کے خلاف وزیراعظم نریندر مودی کو ”اورنگ زیب کا ماڈرن اوتار“ پکارنے پر شکایت درج کرائی ہے۔ اے ٹی سی اور ونچت بہوجن اگھاڈی …

Read More »

عام انتخابات: بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ممبئی: مہارشٹرا میں آج لوک سبھا انتخابات کے دن بالی ووڈ کے کئی اسٹارس نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ واضح رہے کہ آج ملک کے نو ریاستوں میں رائے دہی ہے۔ پرینکا چوپڑہ، عامر خا ن او ران کی اہلیہ کرن راؤ، کنگنا راناوت سمیت کئی اسٹارس …

Read More »

ارمیلاماٹونڈکر کانگریس کی شعلہ بیان مقرر بن گئیں۔ ویڈیو

کانگریس پارٹی کی لوک سبھا الیکشن میں مہارشٹرا کے ممبئی کی لوک سبھا سیٹ سے امیدوار ارمیلا ماٹونڈکر کا تعلق ہندی فلم انڈسٹری سے ہے مگر ان کی تقریریں سن کرایسا لگ رہا ہے وہ ایک سلجھی ہوئی سیاست داں بھی ہیں ۔ حال کے دنو ں میں کی گئی …

Read More »

ممبئی کا سب سے بڑا قومی پرچلم مسلم علاقہ ناگپاڑہ میں لہرایاگیا

ممبئی۔ عروس البلاد ممبئی کے گنجان مسلم آبادی والے علاقہ ناگپاڑہ میںآج یہا ں ممبئی کے سب سے بڑے قومی جھنڈے کی رسم پرچم کشائی ممبئی کے میئر وشواناتھ مہادیشور کے ہاتھوں عمل میں ائی۔ اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدابوعاصم اعظمی‘ مسلم اراکین اسمبلی امین پٹیل‘ …

Read More »

مسلمانوں نے کی پاکستان اور دہشت گروپوں کی مذمت

مختلف رضاکارانہ تنظیمو ں کے مسلم لیڈرس نے مخالف پاکستان وردہشت گردگروپ نعرے بھی لگائے۔ ممبئی۔مسلم اکثریت والے ممبئی کے علاقے بھینڈی بازار مختلف سیاسی جماعتوں اور رضاکارانہ تنظیموں سے وابستہ ہزاروں مسلمانوں نے پلواماں دہشت گرد حملے کے خلاف اکٹھاہوکر پاکستان اور دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے۔ مختلف …

Read More »

اؤ ہماری مسجد کو ‘ یہ تین الفاظ کس طرح تعصب پر فتح حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ ایک 28سالہ وکا س گاؤلی کا سوال تھا کہ ’’ چلتا کیا ہے مسجد کے اندر؟‘‘ مگریہ سوال اس نے کبھی اپنے مسلم دوستوں سے پوچھنے کی ہمت نہیں جٹائی۔ اس نے کہاکہ ’’ ہمیشہ اس بات کا خدشہ رہتا تھا‘ کہ وہ لوگ کیا سونچیں گیں‘‘۔پچھلے سال ڈسمبر …

Read More »

سابق باس چھوٹا راجن کے طرز پر روی پوجارا بھی ’ہندوڈان‘ کاخطاب چاہتا ہے۔

افسران کے مطابق پجارا نے کہا ہے کہ اس کاایجنسیوں کے ہاتھوں 1993کے بم دھماکوں کے ملزم داؤد ابراہیم کو نشانہ بنانے کے استعمال کیاگیا ہے‘پجارا نے پاکستان سے ربط رکھنے والے سرغنوں سے ناراضگی بھی ظاہر کی او رانہیں بھی تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے جو …

Read More »

پاکستان کی جیل میں امیدوں کو زندہ رکھنے کے لئے حامد بگار کے لئے استعمال کئے جانے والا تیل فروخت کرتا تھا۔

نومبر2012میں مذکورہ ائی ٹی انجینئر اور ایم بی اے گریجویٹ کابل میں انٹرویو دینے کے بہانے گھر سے گیاتھا۔ ایک ہفتہ بعد فیس بک کے ذریعہ کھٹک کی قبائلی 25سالہ لڑکی جو دوست بنی تھی کو بچانے کے لئے تورکھام کے ذریعہ پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ ممبئی۔پاکستان کی جیل …

Read More »

اظہر الدین کی ممبئی پر نظر۔ 

تلنگانہ کانگریس ورکنگ پریسڈنٹ اور سابق انڈین کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین ممبئی سے 2019کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔ پچھلے کچھ دنوں سے تلنگانہ کی سیاست میں اظہر الدین کا نام کافی ہنگامہ مچارہا ہے۔ ایک انگریزی روزنامہ نے حال ہی میں خبر شائع کی تھی کہ اظہر الدین …

Read More »
TOPPOPULARRECENT