غنڈہ گردی۔ بی جے پی رکن اسمبلی اور سینئر لیڈر کے بیٹے نے میونسپل کارپوریشن کے عہدیدار کی ’کرکٹ بیاٹ‘ سے کی پٹائی۔ ویڈیو
اندور۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجئے ورگیا کے بیٹے اور رکن اسمبلی آکاش وجئے ورگیا نے اپنے فرائض انجام دینے والے ایک سرکاری ملازم کی کرکٹ بیاٹ