یوپی۔پولیس نے ”لوجہاد“ کی افواہوں پر مسلم جوڑے کی شادی کی تقریب روک دی
مذکورہ دولہا کا دعوی ہے کہ پولیس نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی ہےلکھنو۔اترپردیش میں لوجہاد ایک حساس مسئلہ بن گیاہے اور شرپسند بھی اس کا اب فائدہ اٹھارہے ہیں۔
مذکورہ دولہا کا دعوی ہے کہ پولیس نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی ہےلکھنو۔اترپردیش میں لوجہاد ایک حساس مسئلہ بن گیاہے اور شرپسند بھی اس کا اب فائدہ اٹھارہے ہیں۔
الور۔ ذرائع کے مطابق الور میں ایک مسلم جوڑے کو ہفتہ کی رات میں ”رام رام“ کہنے سے مبینہ انکار پر بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کا ایک اور افسوسناک